11 فروری 2014 - 20:30
ایران کی لیزر ٹکنالوجی

اسلامی جمہوریہ ایران کے ماہرین نے لیزر ٹکنالوجی سے قدرتی گيس کو بھاری ایندھن میں تبدیل کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔

ابنا: تہران میں شریف یونیورسٹی آف ٹکنالوجی کے ماہرین نے گيس کے کنوؤں سے نکلنے والے میتھین گيس کو لیزر ٹکنالوجی سے قدرتی درجۂ حرارت میں بھاری ایندھن میں تبدیل کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔اس کامیابی سے قدرتی گيس کے نقل وحمل میں کافی آسانی ہوجائے گي۔ اس سائنسی پروجیکٹ میں پانج برسوں کے بعد کامیابی ملی ہے۔ دنیا میں اپنی نوعیت کی یہ پہلی کامیابی ہے۔ ایران میں دنیا میں تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ میتھین گيس پیدا ہوتی ہے لہذا میتھین کو سنگين ایندھن میں تبدیل کرنے کی کامیابی نہایت اہمیت کی حامل ہے۔

.......

/169